اھم خبریں

نا معلوم افراد کی فون کالز سامنے آ رہی ہیں: طلال چوہدری

  • نا معلوم افراد کی فون کالز سامنے آ رہی ہیں:طلال چوہدری کراچی:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہو گا جس میں نواز شریف کی مسلم لیگ ن کی صدارت پر اپوزیشن کی طرف سے ایک اور وار ہوگا ،گزشتہ اجلاس کے موقع پر اسپیکر نے اپوزیشن کی یہ کوشش ناکام بنا […]

  • نیب کا اسحاق ڈار کیخلاف حدیبیہ کیس میں دوبارہ تحقیقات شروع کرنیکا اعلان

    نیب کا اسحاق ڈار کیخلاف حدیبیہ کیس میں دوبارہ تحقیقات شروع کرنیکا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیب کے اعلامیے کے مطابق، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ یاد رہے کہ اسحاق ڈار ماضی میں اس کیس میں […]

  • دہشتگردی کے مقدمات ، عمران خان نے پولیس کو جواب جمع کرا دیا

    دہشتگردی کے مقدمات ، عمران خان نے پولیس کو جواب جمع کرا دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وکیل کے ذریعے تھانہ سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، انہوں نے ملک میں منی لانڈرنگ اور کرپشن کے خلاف دھرنا […]

  • بلوچستان کی ترقی کیلیے وفاقی حکومت کا مزید وسائل کی فراہمی پر اتفاق

    بلوچستان کی ترقی کیلیے وفاقی حکومت کا مزید وسائل کی فراہمی پر اتفاق اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی حکومت نے صوبہ بلوچستان کی ترقی کے لیے مزید وسائل کی فراہمی پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء کے ساتھ چیرمین جوائنٹ چیفس […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ سے ایس پی سمیت 4 افراد شہید

    کوئٹہ میں فائرنگ سے ایس پی سمیت 4 افراد شہید کوئٹہ(ملت آن لائن)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ سے ایس پی سٹی انویسٹی گیشن محمد الیاس، ان کا بیٹا، بہو اور پوتا شہید ہو گئے۔ ایس پی محمد الیاس اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہر کی جانب جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر […]

  • نوازشریف اور مریم نواز نے بیرون ملک جانےکی تیاری کر لی

    نوازشریف اور مریم نواز نے بیرون ملک جانےکی تیاری کر لی اسلام آباد:(ملت آن لائن) نوازشریف اور مریم نے دوبارہ لندن جانےکی تیاری کر لی۔ احتساب عدالت سے اجازت ملنے کے بعد دونوں کی لندن روانگی ایبٹ آباد جلسے کے بعد ہوگی ۔ شریف خاندان کےخلاف کیس چلتا رہے گا مگر حاضری ضروری نہیں ہوگی۔عدالت […]