اھم خبریں

پی ٹی آئی کا این اے 120 کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ

  • پی ٹی آئی کا این اے 120 کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے حلقہ این اے120کے ضمنی انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کافیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ 7نومبر کو الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی جائے گی ،ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی […]

  • دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ آرمی چیف کے توجہ دلاؤ خط کے بعد وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دیدی ہے۔ رواں سال جولائی میں نگراں کمیٹی نے ان 29 کیسز کو فوجی عدالت […]

  • چینی نظریہ عالمی امن کیلئے انتہائی اہم؛ ملیحہ لودھی

    نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے چین کےصدر شی جن پنگ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مشترکہ مستقبل کی حامل کمیونٹی بنانے کا نظریہ عالمی امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔ چینی نیوز ایجنسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملیحہ لودھی […]

  • لندن میں پاکستان مخالف مہم پر برطانوی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

    اسلام آباد: (ملت آن لائن)دفتر خارجہ نے لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف مہم پر برطانوی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کو طلب کرکے لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف نعرے آویزاں کرنے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا۔ برطانوی […]

  • نوازشریف کو اب کوئی این آراو نہیں بچا سکتا، شیخ رشید

    راولپنڈی:(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بڑا بھائی چھوٹے بھائی سے این آراو کی کوشش کررہا ہے لیکن نواز شریف کو اب کوئی این آراو نہیں بچا سکتا۔ کینیڈا سے واپسی پر راولپنڈی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ […]

  • ن لیگ نے ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھونپا، لطیف کھوسہ

    ن لیگ نے ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھونپا، لطیف کھوسہ کراچی(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ساری عمر زرداری صاحب کے پاؤں دھوکر پئییں پھر بھی شکریہ ادا نہیں کرسکتے، ن لیگ نے ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ خیال رہے […]