اھم خبریں

میئرکراچی کی مدت ختم ہونےکے قریب،یونس ڈھاگا کوایڈمنسٹریٹر بنانے کاامکان

  • لکھنا اب لازمی ضرورت ٹھہرا

    میئرکراچی کی مدت ختم ہونےکے قریب،یونس ڈھاگا کوایڈمنسٹریٹر بنانے کاامکان کراچی: سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پریذیڈینٹ دنیا میڈیا گروپ کامران خان کا خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ انتہائی اہم ترین ذرائع نے اس […]

  • شدید بارشوں سے نقصان، وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہانی کرادی: مراد علی شاہ

    شدید بارشوں سے نقصان، وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہانی کرادی: مراد علی شاہ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور وزیراعظم عمران خان نے بارشوں سے ہونے والے نقصان کے سدباب کیلئے مکمل مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس […]

  • کراچی کے لیے جامع پلان کی تیاریاں، وزیراعظم کے زیر صدارت بڑی بیٹھک

    کراچی کے لیے جامع پلان کی تیاریاں، وزیراعظم کے زیر صدارت بڑی بیٹھک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

  • کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردی

    کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردی اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی ہے۔ بدھ کو […]

  • بھارت میں‌ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت

    بھارت میں‌ تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غلط فیصلہ دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]

  • سینیٹ کمیٹی نے

    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، سینیٹ سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سینیٹ سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بھارتی اقدامات جنوبی ایشیا کے امن واستحکام کیلئے […]