نوازشریف کی سیاست قبر میں اتر چکی، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی سیاست قبر میں اتر چکی ہے، (ن) لیگ دو مہینے میں ٹوٹ جائیگی۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت عدالتوں کے احکام کو پائوں تلے روند […]
اھم خبریں
نوازشریف کی سیاست قبر میں اتر چکی، عمران خان
-
اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پر آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے اور ان کے وکیل نے حاضری سے استثنا کی درخواست کی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سماعت […]
-
سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے لندن: (ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے بینظیر ائرپورٹ اسلام آباد پہنچیے جبکہ تین نومبر کو احتساب عدالت پیش ہوں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف پھٹ […]
-
مخالفین کو منہ کی کھانا پڑے گی: شہبازشریف
مخالفین کو منہ کی کھانا پڑے گی: شہبازشریف لندن: (ملت آن لائن) شہباز شریف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے نکلے تو میڈیا نے گھیر لیا، پہلے اپنی میٹنگز کا حال سنایا پھر اسحاق ڈار کے بارے میں بتایا، شہباز شریف نے مخالفین کی بھی کلاس لی۔ عمرا ن خان سے متعلق سوال پر بولے […]
-
پارٹی میں کسی انکل سے کوئی پرابلم نہیں: مریم نواز
پارٹی میں کسی انکل سے کوئی پرابلم نہیں: مریم نواز لاہور: (م،لت آن لائن) سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی اور رہنماء مسلم لیگ نون مریم نواز نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی پالیسی پر بیان دینے کا اختیار پارٹی قیادت کو ہے، میں نے پارٹی میں سنیارٹی لائن کبھی عبور […]
-
شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہونگے، پرویز رشید
شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہونگے، پرویز رشید اسلام آباد: (ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اسلام آباد آمد کے موقع پر وکلاء سے ملاقاتوں کے علاوہ کوئی میٹنگ یا مشاورت شیڈول نہیں، نواز شریف کے […]





