خود پر حملے کا کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا: احمد نورانی اسلام آباد: (ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر سے بات کرتے ہوئے احمد نورانی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے اوپر حملے کا کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، موقع پرست لوگوں نے معاملے کو متنازعہ بنانے کی کوشش […]
اھم خبریں
خود پر حملے کا کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا: احمد نورانی
-
آدھا پنجاب ٹی بی کا مریض بن جائے گا،خورشید شاہ
آدھا پنجاب ٹی بی کا مریض بن جائے گا،خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا اور کوئلے کے دھوئیں سے لوگ مریں گے تو قتل کا مقدمہ تو بنے گا۔ اسلام آباد میں […]
-
سندھ اسمبلی میں نیب کے خلاف مذمتی قرار داد منظور
سندھ اسمبلی میں نیب کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کراچی:(ملت آن لائن) سندھ اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔ سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے رکنِ اسمبلی خورشید جونیجو نے نیب کے خلاف قرارداد پیش کی جس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی […]
-
نواز شریف سے ملاقات،تحریک انصاف کا وزیر اعظم سے وضاحت کا مطالبہ
نواز شریف سے ملاقات،تحریک انصاف کا وزیر اعظم سے وضاحت کا مطالبہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وضاحت کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کی رہنما عندلیپ عباس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھا ہے […]
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیردوسری شادی کرنے والے کو 6 ماہ قید
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے کو 6 ماہ قید لاہور:(ملت آن لائن) عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 6 ماہ قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ لاہور کی مقامی عدالت میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری […]
-
پاکستان سے بنگلہ دیش کا معافی کا مطالبہ
پاکستان سے بنگلہ دیش کا معافی کا مطالبہ ڈھاکہ /لندن(ملت آن لائن)بنگلہ دیش نے ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ویڈیو پر پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا ۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ویڈیو پر بنگلہ […]





