پیپلزپارٹی کا بھی اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی ہے جس کےبعد ان سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا […]
اھم خبریں
پیپلزپارٹی کا بھی اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
نواز شریف ملک کو انتشار کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، شیری رحمان
نواز شریف ملک کو انتشار کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، شیری رحمان اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کو انتشار کی طرف لے جانا چاہتے ہیں کیونکہ وہ جمہوریت نہیں اپنی ذات کو بچا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں […]
-
اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات
اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات اسلام آباد(ملت آن لائن)شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرلانے کے معاملے پر تحریک انصاف اختلافات کا شکار ہوگئی۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں بطور قائد حزب اختلاف نامزد کرنے پر […]
-
تحریک انصاف کا اسحاق ڈار سے فوری استعفے کا مطالبہ
تحریک انصاف کا اسحاق ڈار سے فوری استعفے کا مطالبہ اسلام آباد(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں پر نیب ریفرنس پر فرد جرم عائد کردی […]
-
توہین عدالت ؛ عمران خان کے خلاف کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی
توہین عدالت ؛ عمران خان کے خلاف کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی اسلام آباد(ملت آن لائن)عمران خان توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ میں کیس زیر سماعت ہونے کے باعث توہین عدالت کی کارروائی 12 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین […]
-
بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں مداخلت کررہا ہے، خواجہ آصف
بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں مداخلت کررہا ہے، خواجہ آصف نیویارک(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اور اسی لیے پاک افغان سرحد پر مؤثر بارڈر مینجمنٹ ناگزیر ہے۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]





