مشرف بینظیر کی طرح پاکستان آکر مقابلہ کریں، خورشید شاہ سکھر(ملت آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف اتنے شیر ہیں تو بینظیر کی طرح پاکستان آئیں اور یہاں رہ کر مقابلہ کریں۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی بے نظیر کے […]
اھم خبریں
مشرف بینظیر کی طرح پاکستان آکر مقابلہ کریں، خورشید شاہ
-
وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پرلارجر بینچ تشکیل
وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پرلارجر بینچ تشکیل اسلام آباد(ملت آن لائن)ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر […]
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ نہ ملنے پر پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ عام کرنے کا حکم دیا تھا تاہم پنجاب […]
-
اب نااہل شخص پارٹی سربراہ بھی بن سکے گا۔بل منظور
اب نااہل شخص پارٹی سربراہ بھی بن سکے گا۔بل منظور اسلام آباد(ملت آن لائن)سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ انتخابی اصلاحات کا بل اعتزاز احسن کی ترمیم کو مسترد کرکے منظور کرلیا جس کے بعد نوازشریف کے پارٹی سربراہ بننے کے لیے راہ ہموار ہوگئی ہے۔اب نااہل شخص پارٹی سربراہ بھی بن سکے گا۔ […]
-
ورکنگ باؤنڈری فائرنگ: پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ
ورکنگ باؤنڈری فائرنگ: پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ راولپنڈی(ملت آن لائن) ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی اشتعال انگیزی کے بعد پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ روز ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس […]
-
عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد
عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد اسلام آباد(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروق نے عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ […]





