عمران خان کی توہین عدالت کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کی کارروائی روکنے کے لیے دائر درخواست کو مسترد کردیا۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کی درخواست زیر سماعت […]
اھم خبریں
عمران خان کی توہین عدالت کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد
-
این اے 120، طاہر القادری کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان
این اے 120، طاہر القادری کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان لاہور(ملت آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سرابراہ ڈاکٹر […]
-
پی ٹی آئی اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے سرگرم
پی ٹی آئی اور ایم کیوایم قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے سرگرم اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف اور ایم کیوایم پاکستان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے رابطے شروع کردیئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے رابطے تیز کردیئے […]
-
نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں، سپریم کورٹ
نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں، سپریم کورٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما لیکس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف عدالت کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کررہے ہیں کررہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما […]
-
پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات آج واشنگٹن میں ہوں گے
پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات آج واشنگٹن میں ہوں گے واشنگٹن(ملت آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر مذاکرات عالمی بینک کی زیر نگرانی آج واشنگٹن میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان متنازع آبی امور پر سیکرٹری سطح کے 2 روزہ مذاکرات سندھ طاس معاہدے کے تحت واشنگٹن […]
-
جنرل اسمبلی : وزیراعظم 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے
جنرل اسمبلی : وزیراعظم 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے وفد 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 72 واں سالانہ اجلاس نیویارک میں واقع ہیڈ کوارٹر […]





