اھم خبریں

حسین نواز اور طارق شفیع کےالزامات دباﺅ ڈالنے اور تحقیقات کو متاثر کرنیکی کوشش ہیں ،جے آئی ٹی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ جے آئی ٹی ٹیم نے وزیر اعظم کے بیٹے حسین نواز ، طارق شفیع کی جانب سے ٹیم پر لگائے جانے والے الزامات کا جواب تیار کر لیا ہے۔ ٹیم کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا […]

  • شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،3افراد ہلاک

    شمالی وزیرستان(ملت آن لائن)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔شمالی وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ڈرون حملہ گرویک کے علاقے میں ہوا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون […]

  • کراچی: جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شارع فیصل پر دھرنا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جماعت اسلامی آج کے الیکٹرک کے خلاف کراچی کے علاقے نرسری میں شارع فیصل پر دھرنا دے دیا ۔اس موقع پر کسی بھی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی نفری اور بکتر بند گاڑی نرسری پہنچ گئی ہے جبکہ واٹرکینن بھی دھرنے کے مقام پر پہنچا دی گئی […]

  • آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث 2 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

    راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی پبلک سکول پرحملے میں ملوث 2 دہشگردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں دہشتگردوں عطاءاللہ اور تاج محمد کوپھانسی پر لٹکائے جانیوالے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا اور وہ سکیورٹی اداروں,پولیس اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں پر […]

  • مانچسٹر دھماکے :مرکزی ملزم سلمان عبیدی لیبیا کا شہری نکلا

    مانچسٹر (ملت آن لائن ) برطانیہ میں مانچسٹر ایرینا دھماکوں کے بعد فضا سوگوار ہے ، ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ اور ایفل ٹاور کی روشنیاں بھی ایک منٹ کے لیے بند کر دی گئیں ۔ ادھر دھماکوں کے مرکزی ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے ۔ وزیر اعظم تھریسا مے نے ایک اور دہشتگرد […]

  • دہشتگردی کے خاتمے کیلئے 55 ممالک متحرک ، ریاض میں عالمی مرکز کا افتتاح

    ریاض (ملت آں لائن) دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پچپن ممالک متحرک ، ریاض میں عالمی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ، تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نواز شریف سمیت پچپن ممالک کے سربراہوں نے شرکت کی ۔ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے امریکا ، سعودی عرباور پاکستان […]