اھم خبریں

وزیراعظم نوازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

  • اسلام آباد: ملت آن لائن…وزیراعظم نوازشریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ امریکا عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی امریکا عرب سربراہ کانفرنس میں […]

  • کلبھوشن کے معاملے میں کوئی ابہام نہیں،دہشتگردی میں ملوث رہا،چوہدری نثار

    شاور:(ملت آن لائن اے پی پی) ایف سی ٹریننگ سنٹر مہمند ایجنسی میں فرنٹیئر کور کے 24 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان کلبھوشن کے تمام معاملات جاسوس کے اوراپنے قانون کے […]

  • ملکی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ،سب کو ایک ہونا چاہئے:وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت آن لائن )قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال 18-2017 کے لیے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ اقتصادی ترقی کے ہدف کو آئندہ مالی سال کے لیے 6 فیصد تک مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا […]

  • چينی خاتون کو کاک پٹ میں بلانے پر پائلٹ معطل

    لاہور: (مانیٹرنگ) قومی ایئر لائنز نے چینی خاتون کو کاک پٹ میں بلانے والے پائلٹ شہزاد عزیز کو قوانین کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ پائلٹ کو معاملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد معطل کیا گیا ہے۔ کیپٹن شہزاد عزیز نے ٹوکیو سے چین جاتے ہوئے خاتون مسافر کو کاک پٹ میں […]

  • عالمی عدالت میں ہمارا وکیل ٹھیک نہ ہونے کا تاثر غلط ہے، سرتاج عزیز

    اسلام آباد: ملت آن لائن +‌اے پی پی ..مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی پھانسی پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے میں حکم امتناع کوئی بڑی بات نہیں جب کہ ہمارے وکیل کے ٹھیک نہ ہونے کا تاثر غلط ہے کیونکہ وکیل نے کیس بہت اچھا پیش کیا۔ بھارتی جاسوس […]

  • کانگو کی جیل پر حملہ، 3 ہزار سے زائد قیدی فرار

    برازاویلا: ملت آن لائن… افریقی ملک کانگو کی اہم جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کی مکالا جیل پر مشتعل افراد نے دھاوا بول دیا جس کے بعد 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے جب […]