اسلام آباد(ملت آن لائن)عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن کے معاملے پر فیصلے کے بعد دفترخارجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائےگا۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ […]
اھم خبریں
عالمی عدالت کےفیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائیگا ،ترجمان دفترخارجہ
-
فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 4 دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 4 دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ اس خبر […]
-
کلبھوشن یادیو کیس:عالمی عدالت انصاف آج فیصلہ سنائی گی
اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جمعرات کو سنائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے ہیگ کے ٹربیونل نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بھارتی درخواست […]
-
کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کا نو روزہ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
کراچی: (ملت آن لائن) مال بردار گاڑیوں کے مالکان کو منانے کی سندھ حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، گڈز ٹرانسپورٹرز نے مطالبات ماننے کی حکومتی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کر دی۔ ٹرانسپورٹز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے آخری دور میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ نے ناراض ٹرانسپورٹرز سے کئی وعدے کرکے […]
-
آج کا پاکستان پراعتماد، سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے:نواز شریف کاہانگ کانگ میں خطاب
وکٹوریہ:(ملت آن لائن) ہانگ کانگ میں ون بیلٹ ون روڈ پاکستان سرمایہ کاری کانفرنس سے وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پاکستانی معیشت میں اصلاحات لانے کیلئے متعدد اقدامات کیے،بجٹ خسارے میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا،اب پاکستان کی سٹاک مارکیٹ کا […]
-
مریم اورنگزیب نے معلومات تک رسائی کا بل ایوان میں پیش کر دیا
اسلام آباد ( ملت آن لائن…اے پی پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے معقول پابندیوں کے تابع معلومات تک شفاف اور موثر انداز میں رسائی کے حق کے اہتمام کا بل معلومات تک رسائی کا حق بل2017ء ایوان بالا میں پیش کیا چیئر مین سینٹ نے بل […]