پشاور: ملت آن لائن…پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ صرف نواز شریف اور کپتان کا نہیں سب کا شو ختم ہوگیا اور اب پیپلز پارٹی آئے گی۔ پشاور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں اور رہنماؤں سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ ہم نے پختونوں کے […]
اھم خبریں
نواز شریف اور کپتان نہیں سب کا شو ختم ہوگیا،زرداری
-
کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، پاکستان کے دلائل
دی ہیگ: ملت آن لائن…پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارتی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسوس کا معاملہ عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت رکوانے […]
-
کوئٹہ :دشت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ
کوئٹہ ملت آن لائن) کوئٹہ کے علاقے دشت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ واقعے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا […]
-
گوادر میںمزدروں پر دہشت گرد حملہ. دس شہید
-
ایل او سی پربھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری، 3 شہری زخمی
کھوئی رٹہ(ملت آن لائن، آئی این پی ) لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری کی گئی، بھارتی […]
-
گوادر ۔ دہشت گردوں کی فائرنگ ،تعمیراتی کام کرنے والے 8مزدور جاں بحق ،2زخمی
گوادر (ملت آن لائن )بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوادر کے علاقوں گنت اور پشگان میں سڑک بنانے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ […]