اھم خبریں

فوج بے ٹویٹ واپس لے لیا

  • پاک فوج جمہوری عمل کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

    راولپنڈی(ملت آن لائن،اے پی پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کا معاملہ حل ہوگیاہے، اب 29 اپریل کو کیا گیا ٹوئٹ غیر مؤثر ہوگیا ہے۔آئی ایس پی آرنے ڈان لیکس سے متعلق 29 اپریل کو کیا گیا ٹوئٹ واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ 29 […]

  • بنی گالہ غیرقانونی تعمیرات ، سی ڈی اے کی رپورٹ پر عمران خان سے جواب طلب

    اسلام آباد (ملت آن لائن،آئی این پی) سپریم کورٹ نے سی ڈی اے سے راول ڈیم کے اطراف 20سال میں الاٹ کی گئی زمین کا ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ سی ڈی اے رپورٹ پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس […]

  • چمن بارڈر پر باب دوستی چھٹے روز بھی بند

    چمن (ملت آن لائن ) چمن میں پاک افغان سرحد پر ہونیوالے ارضیاتی سروے کی رپورٹ اسلام آباد اور کابل بھجوادی گئی ۔ سیکورٹی خدشات کے باعث باب دوستی چھٹے روز بھی بند ہے ۔ کنٹینرز میں پڑی اشیا خراب ہونے لگیں ، دوسری طرف ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متاثرین میں ایک […]

  • وزیراعظم سے چودھری نثار کی پھر ملاقات، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ کا نیا نوٹیفکیشن کب جاری ہو گا؟ گتھی تاحال سلجھ نہیں سکی۔ وزیر داخلہ معاملے کے حل کے لئے سرگرم ہیں۔ انہوں نے مسلسل پانچویں دن بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ تاہم ان کی میڈیا ٹاک پھر ملتوی ہو گئی۔ ڈان لیکس انکوائری سے […]

  • وزیراعظم نواز شریف سے سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح کی ملاقات

    اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات و ثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب ریاض میں امریکہ ۔ عرب اور اسلامی سمٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ سعودی […]