کراچی (ملت آن لائن،اے پی پی)گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کا عظیم الشان شاہکار سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان معاشی خوشحالی کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے،گیم چینجز منصوبہ کے تحت ملک بھر میں نئی سڑکوں کا جال بچھا دیا جائے گا جبکہ جدید ترین […]
اھم خبریں
سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے تیز ترین معاشی دور کا آغاز ہوگا،گورنر سندھ
-
پشاور میں دو دھماکے ، سی ٹی ڈی کے تین اہلکار زخمی
پشاور (ملت لائن ) پشاور میں چمکنی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔ خٹکو پل کے قریب سی ٹی ڈی کی گاڑی کے گزرتے ہی اچانک زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ گاڑی میں سوار سی ٹی ڈی […]
-
کرپشن کی تحقیقات میںپڑے تو کام کون کرے گا، وزیراعظم نے نیواسلام آباد ایئر پورٹ تک میٹرو بس منصوبہ کا سنگ بنیادرکھ دیا
اسلام آباد(ملت آن لائن )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پتا نہیں نظام اورمحکموں کوکیاہوگیا؟2سال میں مکمل ہونیوالے منصوبوں پر20،20سال لگ جاتے ہیں،ملک میں بہت گھپلے ہیں،اگرانکی تحقیقات میں لگ گئے توساراوقت اسی میں گزرجائیگااورترقیاتی کام رک جائیں گے ،ایک وقت آئیگاجب کرپٹ لوگ منطقی انجام کوضرورپہنچیں گے ،اللہ ہمارے ترقیاتی منصوبوں پرتنقید کرنیوالوں […]
-
قطری خط نہیں مانا گیا اس کا مطلب وزیراعظم صادق نہیں: عمران خان کا دعویٰ
نوشہرہ: (ملت آں لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوشہرہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست میں اس لئے آیا تاکہ پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خواب کے مطابق ملک بنا سکوں اور یہاں کوئی زکوٰۃ لینے والا نہ رہے، یہاں سے غربت ختم ہو۔ […]
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں کارروائی روکنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی روکنے کا حکم دیتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے عوامی نمائندوں کو انتخابی مہم سے روکنے کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشنز کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین […]
-
چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید پاکستانیوں کی تعداد 7 ہو گئی
چمن: ملت آن لائن… پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے شہید افراد کی تعداد 7 ہو گئی جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد زخمی ہیں۔ افغان فورسز نے چمن کے سرحدی علاقے میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی اور گولے برسائے، افغان فورسز کی جانب […]