اسلام آباد (ملت آن لائن ) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کیلئے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کیلئے بھجوائے جانے والے نام مسترد کر دیئے ہیں ۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے سٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے بھجوائے گئے نام مسترد […]
اھم خبریں
سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کیلئے بھجوائے گئے نام مسترد کر دیئے
-
ڈان لیکس رپورٹ؛ طارق فاطمی نے اپنے اوپر عائد الزامات مسترد کردیئے
اسلام آباد: ملت آن لائن… وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا…طارق فاطمی نے وزیراعظم کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر لگائے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردے دیا ہے، وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں طارق […]
-
کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان
کراچی: ملت آن لائن.. چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک بلدیاتی نظام ٹھیک نہیں ہوگا تو اس وقت تک شہر کے مسائل بھی حل نہیں ہوں گے جب کہ کراچی کی انتظامیہ سدھر جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران […]
-
اجلاس کے بعد وزیر اعظم سے منسوب بیانات درست نہیں: مریم نواز
اسلام آباد: (ملت نیوز) ڈان لیکس کے معاملے پر غور کیلئے جاتی امراء میں وزیر اعظم کی اپنے رفقاء سے بیٹھک میں کی جانے والی باتوں کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کو وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ان کا […]
-
ڈان لیکس معاملہ: راؤ تحسین کا برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور:( ملت آن لائن) ڈان لیکس معاملے پر عہدے سے ہٹائے گئے سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راؤ تحسین کا کہنا تھا کہ میں کسی ایسے عمل کا حصہ نہیں جس سے حب الوطنی یا […]
-
پاکستانیو! نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرو، عمران خان کا کراچی ریلی سے خطاب
کراچی: (ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شہر قائد میں “حقوق کراچی مارچ” سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب معاشرہ ظلم کے سامنے سر جھکا دیتا ہے تو وہ غلام بن جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا کہ جہاں سے سیاسی تحریکیں شروع ہوتی تھیں، […]