ملت نیوز: وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے بھارتی بزنس ٹائیکون سجن جندال کی وزیر اعظم سے ملاقات کے متعلق اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جندال نواز شریف کے پرانے دوست ہیں، ملاقات کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق، سجن جندال کی وزیر […]
اھم خبریں
مسٹر جندال وزیر اعظم نواز شریف کے پرانے دوست ہیں، مریم نواز
-
احسان اللہ احسان نے غیر ملکی دشمنوں کو بے نقاب کیا: پاک فوج
راولپنڈی (ملت آن لائن + آن لائن) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان سامنے آنے کے بعدپاک فوج بھی میدان میں آگئی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نوجوان ہماری طاقت ہیں اور وہ دشمن کی جھوٹی باتوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ۔تفصیل کے […]
-
ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
اسلام آباد (ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے اور ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی سربراہی میں کمیٹی قائم […]
-
طالبان نے نوجوانوں کو اسلام کے نام پر گمراہ کیا ہے
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا ہے کہ طالبان نے نوجوانوں کو اسلام کے نام پر گمراہ کیا ہے، نو سال میں سوشل میڈیا پر اسلام کی غلط تشہیر کر کے پراپیگنڈا کیا گیا، اسلام […]
-
احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری کر دیا گیا
-
ای او بی آئی میں اربوں روپے کی چوری کی ذمہ دار حکومت ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے ہیں کہ ای او بی آئی میں اربوں روپے کی چوری کی ذمے دار حکومت ہے کیونکہ انہیں مسئلے حل نہیں کرنے لیکن حکومت کرنی ہے۔ جسٹس عظمت سعید کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے […]