اسلام آباد (ملت آن لائن) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے ۔ نو دنوں میں تین لاکھ بارہ ہزار 968 درخواستیں جمع کرائی جا چکی ہیں ۔ حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 17 اپریل سے شروع ہوا تھا اور آج 26 اپریل کو آخری دن ہے ، […]
اھم خبریں
حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن
-
ڈان لیکس کے اصل ذمہ داروں کو بچا لیا جائے گا :خورشید شاہ
اسلام آباد (ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ حکومت مخالف تحریک میں اپوزیشن کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے ، ڈان لیکس سکینڈل میں ریاست کو گلیوں میں گھسیٹا گیا ، اصل ذمہ داروں کو بچا لیا جائے گا ۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی حکومت پر سخت تنقید […]
-
لاہور: رینجرز کی کارروائی، اسلحہ برآمد، 5 گرفتار
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) رینجرز اہلکاروں نے شیرا کوٹ بند روڈ کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر شیرا کوٹ کے علاقے میں بند روڈ پر کارروائی کی جہاں […]
-
وفاق، خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومتیں مافیا کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی سے متعلق ازخود نوٹس کے دوران ریمارکس دیئے کہ مارگلہ میں درختوں کی کٹائی اور پہاڑوں کی بلاسٹنگ ثابت ہوچکی،وفاق خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت کوئی کارروائی نہیں کی،تینوں حکومتیں بتادیں کہ […]
-
لاہور ہائیکورٹ: 4 ماہ میں سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا حکم
لاہور (ملت آن لائن + دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کے لئےمتعلقہ حکام کو 4 ماہ کی مہلت دے دی،عدالت نے وزارت اطلاعات، وزارت خارجہ اور آئی ٹی حکام سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد […]
-
فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ملت آن لائن) فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جن دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی ان میں رحمان الدین، مشتاق خان، […]