اھم خبریں

ملک بھرمیں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز

  • ملک کے 87اضلاع میں خانہ و مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جو 24مئی تک جاری رہے گا۔ مردم شماری کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کے 21 اضلاع شامل ہیں جس میں راولپنڈی، گجرات، جہلم، چکوال، میانوالی، بھکر، خوشاب، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر، ساہیوال، خانیوال، ملتان، […]