اھم خبریں

لاہور سے بازیاب ہونے والی طالبہ نورین لغاری کا ویڈیو پیغام جاری

  • راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ لاہور سے بازیاب ہونے والی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین لغاری کے والد نے بازیابی کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ […]

  • سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کامل خان کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر نیسپاک کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا،جسٹس شیخ عظمت سعید نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کیا […]

  • کالعدم تنظیم کے سرغنہ احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آپریشنز کے دوران گزشتہ 15سالوں کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے اورکالعدم تنظیم کے جماعت الاحرار کے سرغنہ احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے […]

  • سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری سکیم کے تحت ملک بھر کے قومی بینکوں میں آج سے 26 اپریل تک درخواستیں وصول کی جائینگی اور 28 اپریل کو قرعہ اندازی کی جائے گی، سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ سات ہزار پانچ سو چھبیس عازمین مبارک سفر پر روانہ ہوں گے،عازمین حج سے درخواستیں وصول کرنے […]

  • لوڈشیڈنگ بے قابو ، بڑے شہروں میں 6 ، چھوٹے شہروں میں 12 گھنٹے بجلی بند

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی لوڈ شیدنگ کا مسئلہ بدستور جاری ہے ۔ ملک بھر میں غیر اعلانیہ اور جبری لوڈ شیڈنگ بھی ہونے لگی ، بڑے شہروں میں چھ سے آٹھ اور چھوٹے شہروں و دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے سے بھی زیادہ بجلی بندش ہونے لگی ۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق […]

  • سانحہ بیدیاں اور سانحہ چیرنگ کراس میں پیش رفت، 4 دہشت گرد گرفتار

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بیدیاں روڈ اور سانحہ چیرنگ کراس میں پیش رفت، سکیورٹی اداروں نے بھٹہ چوک سے ولی خان اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ دونوں ملزمان کو سانحہ چیرنگ کراس کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب کینٹ سے رمضان خان اور ایک افغانی کو حراست میں […]