اھم خبریں

میاں صاحب تھک گئے ہیں انہیں مزید تھکا کر ہرائیں گے: زرداری

  • اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کافی تھک چکے ہیں اور انہیں ہیرو نہیں بننے دینا بلکہ مزید تھکا کر ہرانا ہے۔ آصف علی زرداری کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ہم دھرنے نہیں دیں گے مسلم لیگ (ن) کو سیاسی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 60 طلبا زخمی

    سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بڑھتی ہی جا رہی ہے اور تازہ ترین واقعہ میں قابض فورسز نے فائرنگ کر کے 60 طلبا کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں ایس پی کالج کے طلبا بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ قابض […]

  • چیئر مین سینیٹ کے استعفیٰ کی نوبت نہیں آئیگی

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ چےئر مین سینٹ کے استعفیٰ کی نوبت نہیں آئیگی سوموار کے روز انکے گھر جا کر مناؤں گا ‘پانامہ کا فیصلہ بھی آجائیگا اور نوازشر یف ہی اس کے ملک کے وزیر اعظم رہیں گے ‘کل بھوشن […]

  • ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے 20لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ہفتہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہشتگردوں کو علاج کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت […]

  • لاہور: ایسٹرپردہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے لاہورمیں ایسٹر پر دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی جب کہ کارروائی میں ایک دہشتگرد ماراگیا اورخاتون کو گرفتارکیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی لاہورکے قریب انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ایسٹر […]

  • استعفیٰ معاملہ: زرداری اوربلاول نے ربانی کی حمایت کردی

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے رضا ربانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔ پیپلزپارٹی کے کوچئیرمین آصف علی زرداری اورچئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے احتجاجً بطورچئیرمین سینیٹ کام چھوڑنے پران کی حمایت کردی ہے۔ آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ کو پیغام میں کہا کہ […]