نئی دہلی:(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت “جاسوس کلبھوشن یادیو”کو بچانےکےلیے اوچھی حرکتوں پر اتر آیا،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیکورٹی مذاکرات منسوخ کردیے ہیں،پاکستان اور بھارت میں پیر سے کوسٹ گارڈ میری ٹائم سیکیورٹی کے درمیان مذاکرات شروع ہونا تھے۔ بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہےکہ کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا کے […]
اھم خبریں
بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیکورٹی مذاکرات منسوخ کر دئیے
-
لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،ایک دہشتگرد ہلاک،خاتون سمیت 3 گرفتار
لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور کو ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچا لیا،سکیورٹی حکام نے پنجاب سوسائٹی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی،جوابی فائرگ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا،خاتون سمیت تین دہشت گردوں کو گرفتار لیا گیا،ان سے […]
-
وزیر اعظم کا الٰہی بخش سومرو کی خدمات کو خصوصی طور پر سلام
جیکب آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے جیکب آباد میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں سابق سپیکر قومی اسمبلی و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء الٰہی بخش سومرو کی خدمات کو خصوصی طور پر سراہتے ہوئے انہیں سلام پیش کیا ۔ الٰہی بخش سومرو نے محبت […]
-
فریال تالپور نے اسلحہ اور بارود چھپانے کو کہا تھا :عذیر بلوچ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے اعترافی بیان میں بڑے بڑے نام لے دیئے ، ایک سال قبل دیئے گئے اعترافی بیان کی اہم تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کرلیں ، سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فرال تالپور نے مقدمات اور سر پر مقرر انعام ختم […]
-
ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا :عمران خان
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان یونیورسٹی میں طالبعلم کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملزمان کی شناخت ویڈیوز کے ذریعے کی گئی ۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں نوجوان طالبعلم کی ہلاکت کی ایف آئی آر شیخ ملتون تھانے میں درج کی گئی ہے […]
-
سندھ میں رینجرز اختیارات ختم ہونے کا آج آخری دن
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز اختیارات ختم ہونے میں ایک دن باقی رہ گیا ۔ جمعہ کی رات بارہ بجے رینجرز اختیارات کی مدت ختم ہوجائے گی ۔ ماضی کی طرح ایک بار پھر سندھ سرکار نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر ٹال مٹول شروع کردی ۔ رینجرز اختیارات چودہ اپریل کی رات کو […]