اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ کے گیس بند کرنے کی دھمکی کے بیان کی حمایت کر دی ۔ اپوزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پانامہ کیس اور کلبھوشن یادیو جیسے اہم معاملات سے توجہ ہٹانے کے لئے […]
اھم خبریں
سینیٹ،پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے گیس بند کرنے کی دھمکی کے بیان کی حمایت کر دی
-
گیس نہ ملی تو سوئی سدرن گیس کے دفتر پر دھاوا بول دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چار ماہ سے ہمیں گیس نہیں مل رہی۔ گیس نہ ملی تو سوئی سدرن گیس کے دفتر پر دھاوا بول دیں گے‘ وفاق پاور پلانٹ کی ٹیسٹنگ […]
-
ملالہ یوسف زئی کا ایک اور اعزاز، کینیڈا کی اعزازی شہریت دیدی گئی
ٹورنٹو: (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی بیٹی گلِ مکئی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملالہ یوسف زئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دیدی گئی۔ ملالہ یوسفزئی نے کینیڈین پارلیمنٹ میں شہریت دینے کی تقریب میں شرکت کی اور پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ اس طرح وہ کینیڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والی کم […]
-
لاہور :گریٹر اقبال پارک کے ڈائریکٹر جاوید حامد فائرنگ سے زخمی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں سرکلر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، گریٹر اقبال پارک کے ڈائریکٹر جاوید حامد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق جاوید حامد صبح گریٹر اقبال پارک اپنے آفس جا رہے تھے کہ سرکلر روڈ پر نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]
-
کے پی کے میں احتساب کمیشن کو ہائیکورٹ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے میں احتساب کمیشن کو ہائیکورٹ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹیم کو قانونی مسودے کی تیاری اور دیگر ضروری باتوں کی تیاری کا حکم دے دیا ہے ، عمران خان کا کہنا ہے […]
-
حکومت نے حج پالیسی 2017کااعلان کردیا
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حج پالیسی 2017کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج 2017 کے لیے ایک لاکھ اناسی ہزار دو سو دس کا کوٹہ بحال ہوگیاہے ، سرکاری سکیم کے تحت حج کوٹہ50فیصد سے بڑھا کر 60فیصد کر دیا گیا، 1 لاکھ7 […]