اھم خبریں

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی

  • اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی کابینہ نیحج پالیسی 2017کی منظوری بھی دے دی،وزیراعظم نے سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات میں اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہاکہ حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں اور حج اخراجات کا دوبارہ جائزہ کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے،وفاقی کابینہ نے گیس […]

  • پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

    گیانا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے شہر پروویڈنس میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

  • لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے سنسنی خیز انکشافات

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دوران حراست سنسنی خیز انکشافات کئے ، سیاست کی بساط پر جرائم کی دنیا کا یہ پیادہ بازی گروں کے ہاتھوں کٹھ پتلی بنا رہا ۔ لیاری کا ڈان سردار اور ابا کے نام سے جانا جانے والا عزیر بلوچ دوران تفتیش کچھ بھی […]

  • بھارتی وزیر خارجہ نے کلبھوشن یادیو کو بھارت کا بیٹا قرار دے دیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو کرتوتوں کی سزا ملنے پر بھارت کو آگ لگ گئی ۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے گیڈر بھبکیاں دینا شروع کر دیں ، پاکستان نتائج پر غور کرے ، تعلقات متاثر ہونے کا بھی عندیہ دے دیا ۔ پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک چلانے والے […]

  • اسپیکرایاز صادق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر ایاز صادق کو کام سے روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مستردکردی. الیکشن کمیشن میں اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کو کام سے روکنے کے لیے دائردرخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران درخواست گزارشاہد اورکزئی نے کہا کہ میں جومسئلہ لایا ہوں وہ قانون کے […]

  • آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی میں مزید توسیع

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے اللہ ڈنو خواجہ کو کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی میں مزید 13 اپریل تک کی توسیع کرتے […]