سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور سربراہ نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے ورنہ رہا سہا مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے سری نگر […]
اھم خبریں
بھارت ہوش میں آئے ورنہ کشمیر گنوادے گا، فاروق عبداللہ
-
کلبھوشن کی پھانسی رکوانے کےلیے بھارت گیدڑ بھبکیوں پر اُتر آیا
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیرِ خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادو کو پھانسی دی گئی تو پاکستان کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ گزشتہ روز بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو بلوچستان اور کراچی میں منظم دہشت گردی کی منصوبہ بندیوں کا اعتراف کرنے کے […]
-
کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کے فیصلے کی توثیق
-
جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جمہوریت، پارلیمانی اور وفاقی ڈھانچے کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے یوم دستور پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم دستور منانے کی روایت آئندہ نسلوں میں جمہوریت کی اہمیت […]
-
الیکشن کمیشن حکام نے ایک ماہ بعد بائیکاٹ ختم کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن حکام کو منا لیا ۔ ایک ماہ بعد انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس میں شریک ، تحفظات دور کر لیے گئے ۔ سپیکر ایاز صادق کی کوششیں رنگ لے آئیں ، الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے ایک ماہ بعد انتخابی اصلاحات کمیٹی […]
-
کراچی :سولجر بازار میں تاریخی سکول منہدم کر دیا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں علم کے دشمنوں کا وار ، سولجر بازار میں قدیم تاریخی سکول کی عمارت کو منہدم کر دیا ، ابتک کسی کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوا ، طالبات ملبے پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔ سکول کے باہر ملبے پر بیٹھی طالبات مجبوری میں تعلیم […]