کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد کراچی میں بانویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ ان کا کہنا ہے دہشتگردوں کا مقابلہ کر کے ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، کسی بااثر شخصیت کے دباؤ میں آئے بغیر […]
اھم خبریں
کراچی آپریشن سو فیصد کامیاب رہا: اے ڈی خواجہ
-
پاک افغان سرحدی علاقے سے بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی
چمن (آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کی ایک اور سازش ناکام بناتے ہوئے پاک افغان سرحد کے قریب سے بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گر دکوئٹہ میں تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو افغان […]
-
ملالہ یوسف زئی نے میسنجر آف پیس کا نیا اعزاز اپنے نام کر لیا
نیویارک :(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نےاقوام متحدہ کی میسنجر آف پیس کا نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ملالہ یوسف زئی کو “میسنجر آف پیس” کی ذمہ داری نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارز میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران دی جائے گی،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس […]
-
پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر نیپال میں لاپتہ
اسلام آباد :(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر نیپال میں لاپتہ ہوگئے،انھیں نوکری کا جھانسہ دیکر نیپال بلایا گیا،اہلخانہ سے آخری رابطہ بھارتی سرحد سے پانچ کلومیٹر دور لمبینی ائیر پورٹ پر ہوا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹننٹ کرنل (ر) حبیب چھ اپریل کو نیپال کے علاقے لمبینی سے لاپتہ ہوئے ،یہ […]
-
یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا،کہتے ہیں کہ آج جو کچھ بھی ہوں اپنی فیملی کی وجہ سے ہوں ،مجھ پر بہت پریشرتھا،بہت سی کالز آرہی ہے،لوگ کہہ رہے تھے کہ آپ کوئی اعلان نہ کیجئے،دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا خان آف مردان یونس خان ویسٹ […]
-
راوی روڈ:جوتے بنانے والے کارخانے میں لگی آگ بے قابو
لاہور :(مانیٹرنگ ڈیسک) راوی روڈ پر ٹمبر مارکیٹ کے قریب کارخانے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کارخانے میں جوتے میں استعمال ہونے والا لیدر بھاری مقدار میں موجود تھا،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ اس کے شعلے اردگرد دکانوں اور گھروں […]