اھم خبریں

علماء کرام دین کی تعلیمات کے امین ہیں: امام کعبہ

  • نوشہرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم نے کہا ہے کہ علماء کرام دین کی تعلیمات کے امین ہیں‘ تمام مسلمان فرد واحد ہیں‘ قرآنی تعلیم ہے خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور فرقہ واریت میں نہ پڑو‘ اسلام امن و محبت کا دین ہے‘ خدا […]

  • جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا

    نوشہرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا […]

  • مری میں 35 سال بعد اپریل میں برفباری

    سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) اسکردو اوربلتستان میں سردی ایک بار پھر لوٹ آئی ہے جب کہ مری میں 35 سال بعد اپریل کے مہینےمیں برفباری ہورہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں غیر معمولی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں خشک گرمی برقرار ہے۔ سوات کے […]

  • ارتضیٰ فاروقی پاک سرزمین پارٹی میں شامل

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی والوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیاجائے ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ متحدہ کے رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کو پارٹی میں شمولیت کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہوں […]

  • صومالی قزاقوں نے پاکستانی کشتی ’سلامہ 1‘ کو یرغمال بنا لیا

    موغا دیشو (ملت آن لائن + آئی این پی) صومالی قزاقوں نے پاکستانی کشتی ’سلامہ 1‘ کو یرغمال بنالیا۔ کشتی کو صومالیہ کے ساحل کے قریب یرغمال بنایا گیا۔بدھ کو امریکی میڈیا کے مطابق پاکستانی کشتی میں عملے کی تعداد معلوم نہ ہوسکی۔ کشتی کو صومالی قصبے الحر کی جانب لے جایا جارہا ہے۔اس سے […]

  • لاہور: پولیس اور رینجرز کا کومبنگ آپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار

    لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) یکی گیٹ میں پولیس اور رینجرز نے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران لوگوں کی بائیو میٹرک ٹصدیق کی گئی۔ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 5 […]