اھم خبریں

لاہور: بیدیاں روڈ پر مانانوالہ چوک کے قریب وین میں دھماکہ

  • لاہور : (مانیٹرنگ ڈیسک)بیدیاں روڈ پر ماناوالہ چوک کے قریب مردم شماری کیلئے جانیوالی ٹیم پر حملہ ، خودکش حملے میں 6 افراد شہید اور 15زخمی ہوئے،شہید ہونیوالوں میں پاک فوج کے3 جوان اور ایک ایئرفورس کا اہلکار شامل ہے۔ ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچا یا جہاں زخمیوں کا […]

  • میٹرو ٹرین کے چلنے سے لندن ٹاور تو نہیں گرا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت پر جسٹس شیخ عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ دنیا کے کئی شہروں میں 1863سے میٹرو ٹرین چل رہی ہے،میٹرو ٹرین کے چلنے سے لندن ٹاور تو نہیں گرا،میٹرو ٹرین […]

  • پا کستان افغانستان کی طویل مشکلات ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آ ئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کستان دنیا کے سامنے بڑے بھائی کے طور پر افغانستان کی طویل مشکلات کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے، اس کیلئے روس اور چین کو افغانستان میں امن کے لیے یکجا […]

  • حکومت اور اپوزیشن کے نمائندے جہاز میں ایک ساتھ نشستوں پر براجمان

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہیں ہوتا ، کبھی تو سیاست دان اپنے حریفوں پر لفظی گولہ باری کرتے ہیں تو کبھی ایک ساتھ لمبا سفر بھی خوش گوار موڈ میں طے کر لیتے ہیں ۔ ایسا کچھ ہی ہوا اسلام آباد سے لاہور جانے والی پرواز میں ۔جہاں مسلم لیگ […]

  • شارٹ فال میں اضافہ،شہروں میں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

    لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم گرما کی آمد کے آغاز میں ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے ،بڑے شہروں میں آٹھ سے دس گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیگر شہروں میں دس سے بارہ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے ،دیہی علاقوں میں بھی صورتحال مزید بدتر ہو گئی ہے ،جہاں بارہ […]

  • سپریم کورٹ میں لاہور اورنج میٹرو منصوبہ کیس کی سماعت روزانہ ہوگی

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم كورٹ آف پاكستان نے لاہور اورنج لائن میٹرو منصوبہ كیس كی سماعت روزانہ كی بنیاد پر كرنے كا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل كی سربراہی میں پانچ ركنی لارجر بنچ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے كے خلاف لاہور ہائیكورٹ كے فیصلے پر پنجاب حكومت كی جانب سے […]