اھم خبریں

سندھ کا نیا آئی جی کون؟ وفاق اور سندھ حکومت میں بھی ٹھن گئی

  • کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے اور سردار عبدالمجید دستی کو قائمقام آئی جی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا لیکن وفاق کی جانب سے تاحال اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا۔ اے ڈی خواجہ نے چارج نہیں چھوڑا لیکن […]

  • نوشہرو فیروز کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

    نوشہروفیروز (مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرو فیروز کے قریب دریائے سندھ میں بگھیا کیٹی کے مقام پر کشتی الٹنے سے 24 افراد ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے افراد کی تلاش شروع کردی اور 19 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ حادثے میں 4 افراد جاں […]

  • (ن)لیگ کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق

    خان پور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما ملک عمران کی گاڑی پر مخالف گروپ کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ خان پور کے علاقے فیروز والا میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما ملک عمران کی گاڑی پر مخالف گروپ نے دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید […]

  • سندھ ہائی کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن معطل

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے اللہ ڈنوخواجہ کو آئی جی کے عہدے پر بحال کرتے ہوئے سردار عبدالمجید کو فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو جبری طور پر ہٹانے پر […]

  • بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ

    مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے آج ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمنوں کی توپوں کو خاموش کرادیا۔ بھارتی فورسز نے پونچھ سیکٹر میں پولس گاؤں سمیت ککوٹہ اور چفار کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی طرف سے […]

  • لاہور پولیس نے نئی وردی کے ساتھ فرائض انجام دینا شروع کردیے

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پولیس کی پہچان کالی وردی ختم کرکے سبز زیتونی رنگ کی نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں جس کے بعد اب پولیس کے 32 ہزار اہلکار اور افسران نئے یونیفارم کےساتھ نظر آئیں گے۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیپیٹل سٹی […]