اھم خبریں

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

  • لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کے پیٹ میں اچانک تکلیف اٹھی جس کے باعث انہیں فوری طور پر لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع اسپتال میں لے جایا گیا جہاں ان […]

  • 25سے زائد افراد کا قتل، عزیربلوچ پرترمیمی فرد جرم عائد

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق مختلف مقدمات میں لیاری امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 2012 میں لیاری آپریشن کے دوران […]

  • حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کے لیےوفاق کو خط لکھ دیا

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ ایک مرتبہ پھر آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور ایک بار پر وفاق کو ان کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے جس میں نئے پولیس سربراہ کے لیے 3 نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت […]

  • بانی ایم کیو ایم اور دیگر رہنماؤں کے مختل مقدمات میں ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف ماتحت عدالتوں نے بانی ایم کیوایم الطاف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت کئی رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیوایم لندن اورپاکستان کےرہنماؤں کی […]

  • گیپکو میں غیر قانونی بھرتیاں،راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری

    لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے عدالتی حکم پر پیش نہ ہونے پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں ریفرنس پر سماعت کی ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف عدالت میں پیش نہیں […]

  • کراچی:لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    کراچی : (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ، کولنگ کا عمل جاری ہے ، کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکسترہوگیا ، امدادی کارروائیوں میں فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ کراچی میں بڑی آگ بجھانا فائر بریگیڈ کیلئے مشکل ہی […]