اھم خبریں

انارکلی:گنپت روڈ پرلگی آگ پر8گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

  • لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) انارکلی بازار میں آگ نے کئی خاندانوں کے خواب خاکستر کر دیئے،گنپت روڈ پر واقع پلازے میں آتشزدگی ،8 گھنٹے تک امدادی کارروائیاں جاری رہیں، 15ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں جس کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ، زندگی کی جمع پونجی راکھ بن گئی ،متاثرہ تاجر بے بسی کی […]

  • پاکستانی اور کنیڈین پاسپورٹس سندھ ہائیکورٹ میں جمع، ڈاکٹر عاصم رہا

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء ڈاکٹر عاصم حسین ضمانت پر رہا ہو گئے۔ عدالتوں کے چکر پر چکر کاٹنے والے سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر انیس ماہ بعد رہائی ملی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلاء کی درخواست پر انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ان کے پاکستانی […]

  • کراچی: جے آئی کے کارکنان اور پولیس میں تصادم، حافظ نعیم اور متعدد کارکن گرفتار

    کراچی (مانیٹنگ ڈیسک) شہر قائد میں دیئے جانے والے دھرنے میں شرکت کیلئے آئے جماعت اسلامی کے 3 کارکن گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے ادارہ نور حق کے اطراف کی گلیاں بند کر دیں۔ دوسری جانب جماعت اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹر ک کے خلاف ہر صورت دھرنا ہو گا۔ مگر […]

  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک، ایک روپے فی لیٹر اضافہ

    اسلام آباد/دبئی (ملت آن لائن + آئی این پی) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ایک روپے فی لیٹر کے اضافے کا اعلان کردیا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 2روپے 28پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 4 پیسے اضافے کی تجویز تھی،وزیراعظم کی ہدایت پر قیمتوں […]

  • گستاخانہ مواد کیس: سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق کیس میں حکومت کو گستاخانہ و فحش مواد پھیلانے والی این جی اوز کے خلاف کارروائی‘ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016ء میں ایک ماہ میں ترمیم کے لئے اقدامات‘ گستاخانہ مواد پھیلانے والے بیرون […]

  • پاراچنار میں دھماکہ سے15افراد جاں بحق

    پاراچنار (ملت + آئی این پی) پاراچنار(آئی این پی) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں دھماکہ کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے‘‘ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ‘دھماکے سے متعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا‘ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے […]