راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہترپاکستان کے ویژن کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں،وطن پہلے اور کوئی بھی فرد یا ادارہ بعد میں ہے، پاک فوج قومی سلامتی کے حوا لے سے اپناکرداراداکرتی رہے گی،بلوچ رجمنٹ کیساتھ میری خصوصی وابستگی […]
اھم خبریں
پاکستان سے زیادہ کچھ بھی مقدم نہیں: آرمی چیف
-
پاک فضائیہ ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہے
رسالپور (ملت آن لائن + آئی این پی) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ملک کو درپیش ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہے‘ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے‘ پاکستان اور برطانیہ کی فضائی افواج میں بہترین تعلقات ہیں‘ […]
-
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں
رسالپور (ملت آن لائن + آئی این پی) برطانیہ کے ایئر چیف مارشل سر سٹیفن جان نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں‘پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس نے خود انحصاری حاصل کرنے کی کامیاب کوششیں کیں‘دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کو سلام […]
-
افغانستان میں امن ہماری ترجیح اور مفاد میں ہے
واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ہماری ترجیح اور مفاد میں ہے ،وہاں امن کیلئے پاکستان اور امریکہ کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ،افغان عوام پر مشتمل مفاہمتی عمل سے ہی دیرپا امن ممکن ہے ۔بدھ کو […]
-
محمد عرفان ایک سال کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ سے معطل
لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے الزامات کا اعتراف کرنے پر فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو ایک سال ک لئے انٹرنیشنل کرکٹ سے معطل اور 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،فاسٹ باؤلر کا سینٹرل کنٹریکٹ بھی 6ماہ کے لئے منسوخ کردیا ، فاسٹ باؤلر 6 ماہ کیلئے تمام […]
-
پاکستان کا ایک اور اعزاز
بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) چین کے نیشنل میوزیم کے ڈپٹی ڈائیریکٹر حو وا نے پاکستان کے مشہور مصور جمی انجینئر کی پینٹنگ مستقل نمائش کیلئے منتخب کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فن اور ثقافت سے بھرپور ملک ہے، یہ پینٹنگ اس کی عکاس ہے ، پینٹنگ کو ہم نے مستقل […]