اسلام آباد (ملت + آئی این پی) یوم پاکستان پریڈ میں چین کی تینوں مسلح افواج کے دستے نے پہلی بار کسی ملک کی تقریب میں شرکت کر کے شاندار پر فارمنس کا مظاہرہ کیا ، سلامی کے چبوترے کے سامنے پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگائے اور سلامی پیش کی ، چین […]
اھم خبریں
یوم پاکستان پریڈ میں چین کی تینوں مسلح افواج کے خصوصی دستے کی شاندار پر فارمنس
-
دہشتگردی کا سرہمیشہ کیلئے کچل دیا جائیگا، صدر
اسلام آباد (ملت +آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے‘ پاکستان کی عسکری اور ایٹمی قوت علاقائی امن کی ضمانت ہے‘ ہم تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن‘ دوستی اور بھائی چارہ چاہتے ہیں‘ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل‘ لائن آف […]
-
ملزمان کی بریت کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات سے ایف آئی اے کو نہیں روک سکتے کیونکہ ایف آئی اے نہ تو کسی کے کہنے پر انکوائری شروع کرتا ہے نہ ہی کسی کے کہنے پر بند کرتا […]
-
18ویں ترمیم میں بنیادی نقص دور کیا جائے: فرحت اﷲ بابر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اﷲ بابر نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم میں بنیادی نقص دور کیا جائے جس میں آئینی ترمیم کے لئے پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ دینا لازمی ہے ورنہ نااہلیت ہوسکتی ہے‘ آئینی ترمیم کو پارٹی پالیسی کے تحت نہیں ضمیر کے […]
-
بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی ترجیح ہے،گذشتہ تین سال میں صوبے ترقیاتی منصوبوں کی مثال ملتی،بلوچستان کے عوام سی پیک اور گوادر کے ترقیاتی منصوبوں سے مستفید ہوں گے۔وہ بدھ کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی […]
-
ہم مل کر ملک کو فسادیوں سے پاک کریں گے، آرمی چیف
راولپنڈی (ملت + آئی این پی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آج پھر عہد کریں کہ ہم پاکستان کو فسادیوں سے پاک کردیں گے کیونکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے۔یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے پیغام میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 23مارچ 1940 کو […]