اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘ الیکشن فکس کرنے والوں کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ اور منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا‘ منی لانڈرنگ پر […]
اھم خبریں
نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘عمران خان
-
پاکستان کی معیشت مستحکم ہوئی ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہوئی ہے ‘ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی ترقی کے معترف ہیں، 2018ء میں لوڈ شیڈنگ تاریخ کا حصہ بن جائے گی‘ بجلی کی کمی پر قابو پانے کیلئے توانائی کے بڑ ے […]
-
پاکستان میں معاشی اور سیاسی استحکام لایا جارہا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ترقیاتی ایجنڈا جاری رہے گا‘ گوادر پورٹ اور سی پیک کے منصوبے کی وجہ سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہورہا ہے‘ ارکان پارلیمنٹ عوام سے رابطے بڑھائیں اور ترقیاتی سکیموں […]
-
بھارتی سپریم کورٹ انتہا پسندوں کے سامنے بے بس ہوگئی
ممبئی (ملت + آئی این پی) بھارتی سپریم کورٹ انتہا پسندوں کے سامنے بے بس ہوگئی ، مسلمانوں کی عبادت گاہ بابری مسجد کو شہید کرنے کے کیس میں گھٹنے ٹیک دیے ، سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر متنازع معاملے کو عدالت سے باہر حل کرنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے […]
-
وزیراعظم کے حکم پر پاک افغان سرحد کو 32 روز بعد کھول دیا گیا
پشاور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر 32 روز سے بند طورخم بارڈر پر پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا جس کے بعد تجارتی ٹرکوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت […]
-
پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں،پاکستان سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،مشکل کی ہر گھڑی میں دونوں اسلامی ممالک شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔منگل کو سبکدوش ہونے والے سعودی سفیر عبداللہ مرزوق سے […]