اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت میں پانچ اپریل تک توسیع کردی ،20لاکھ کے مچلکوں کے عوض سابق صوبائی وزیر کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے انہیںآئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے،دوسری طرف شرجیل میمن نے […]
اھم خبریں
شرجیل کی حفاظتی ضمانت میں 5اپریل تک توسیع
-
وزیراعظم نے پاک افغان سرحد فوری کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف نے پاک افغان سرحد کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ باوجود اس امر کے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے افغان سر زمین پر […]
-
پاکستان چین کیلئے بڑا اہم ملک ہے: چینی سفیر
اوٹاوا (ملت + آئی این پی) کنیڈا میں تعینات نے چینی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان چین کیلئے بڑا اہم ملک ہے دیگر ممالک دونوں کی مثالی دوستی سے حسد کرتے ہیں ،جبکہ کنیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے کہا چین اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پاکستان […]
-
عدالت کا فاروق ستار کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم
-
افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے، اعزاز چوہدری
واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا میں پاکستان کے نئے تعینات سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ افغانستان کا عسکری نہیں سیاسی حل درکار ہے جس کے لئے پاکستان اور امریکا مل کر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اعزاز چودھری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
-
شمالی کوریا کے خلاف ضرورت پڑنے پر فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے، امریکہ
سیول (ملت + آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیانی علاقے کا دورہ کیا اور کہا جنوبی عسکری سرگرمیوں سے پوری طرح سے آزاد ہے، شمالی کوریا کے خلاف ضرورت پڑنے پر فوجی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے، سٹریٹیجک برادشت کی پالیسی کا خاتمہ ہوچکا ۔ کورین […]