واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی فوج نے شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں 40 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی دی، حملہ القاعدہ رہنماں کے اجلاس پر کیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی القاعدہ رہنماں کے اجلاس پر […]
اھم خبریں
امریکی فوج نے شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید کر دی
-
سی پیک کے خلاف مختلف لابیوں نے بے بنیاد پروپیگنڈے کئے ،احسن اقبال
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک کے خلاف مختلف لابیوں کی جانب سے بے بنیاد پروپیگنڈے سامنے آئے‘ پہلے دن سے سوشل میڈیا پر سی پیک کے خلاف مہم چلائی گئی‘ صوبوں میں غلط فہمیاں پھیلانے کی کوشش کی گئی لیکن چھ […]
-
ریلویز کی زمینوں پر قابض سے کوئی رورعات نہیں برتی جائے گی
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے جمعہ کو قومی اسمبلی میں انتباہ کیا ہے کہ ریلویز کی زمینوں پر قابض بڑے مگر مچھوں اور مرغوں سے کوئی رورعات نہیں برتی جائے گی‘ تجاوزات ختم نہ کی تو ان بڑے مگر مچھوں اور مرغوں کو پھڑکا دیں گے‘ عثمان […]
-
چیک پوسٹ اور تربیتی مرکز پر حملے کو ناکام، 8دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی /خیبرایجنسی /شبقدر (ملت + آئی این پی) سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دہشت گردوں کے لنڈی کوتل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ اور شبقدر میں ایف سی کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ،پاک فوج کی منہ توڑ جواب کارروائی میں 8دہشتگرد مارے گئے ،فائرنگ کے تبادلے میں تین سیکورٹی […]
-
ہم جمہوریت کو مضبوط اور پائیدار بنیادوں پر استوار کر سکتے ہیں،
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ برداشت‘ تحمل اور جمہوری سوچ سے ہم جمہوریت کو مضبوط اور پائیدار بنیادوں پر استوار کر سکتے ہیں، پاکستان میں آمریت کے مقابلے میں جمہوریت کا دور کم رہا، پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں صوبوں […]
-
چین اور پاکستان کے مابین عوامی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ پر اتفاق
بیجنگ (ملت + آ ئی این پی) چین اور پاکستان کے مابین عوامی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ پر اتفاق چین کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 18 ہزار پاکستانی طلباء پاکستان اور چین کے درمیان ا اہم پلکا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین میں پاکستان کے […]