اھم خبریں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 کشمیری شہید

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے‘ 7کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ہے‘ حریت قیادت کو گرفتار کیا جارہا ہے اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگائی جارہی ہے‘ بی جے پی کی […]

  • الیکشن کمیشن ،عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا۔چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری اور محمد خان ڈاہا کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج […]

  • پاکستان کا بھارت کو اقوام متحدہ میں منہ توڑ جواب

    جنیوا (ملت + آئی این پی) پاکستان نے بھارت کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سیشن میں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر بلا جواز الزام تراشی کرتا ہے‘ پاکستان میں بھارتی مداخلت کی متعدد بار تصدیق ہوچکی ہے‘ بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کا بیان اور کل […]

  • حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات ایک بار پھر ناکام

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے حکومت نے ترمیم پر 28فروری کوپارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مفاہمت اور اس میں طے پانے والی معاملات سے پیچھے ہٹنے سے انکارکردیا پیپلز پارٹی نے تجاویزاپنی […]

  • قومی اسمبلی میں سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرے اور توہین رسالت […]

  • شرجیل اور خالد لطیف کے بعد محمد عرفان بھی معطل

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف […]