اھم خبریں

سندھ ہائیکورٹ مردم شماری فارم میں معذورافراد کا کالم شامل نہ کرنے پر برہم

  • کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے 2017 کی مرد شماری کے فارم میں معذورافراد کا کالم شامل نہ کرنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سے 17 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے فارم میں معذورافراد کا کالم شامل […]