اھم خبریں

پاکستان اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے باخبر ہے: خواجہ آصف

  • سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ حکومت پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے باخبر ہے اور ہماری امن پسندی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج ساتھ کھڑی ہے اور کسی بھی صورتحال سے نمبرد آزما ہونے […]

  • پاکستان کھیلوں کیلئے پر امن ملک ہے: آرمی چیف

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک ہے ، پی ایس ایل کی انتظامیہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر تعریف کے قابل ہے، کرکٹ پاکستان میں سب […]

  • ہمارا مغرب اور مشرق میں ایک ہی دشمن بھارت ہے‘ خواجہ آصف

    سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارا مغرب اور مشرق میں ایک ہی دشمن بھارت ہے ‘ ہم اپنے ہمسایوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں ‘ دشمن کو محاذ پر جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں ‘ جب ہمیں ضرورت پڑتی ہے تو فوجی […]

  • وزیر اعظم نے پنجاب پولیس میں ڈیجیٹل سسٹم کا افتتاح کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پنجاب پولیس میں ڈیجیٹل سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس ڈیجیٹل سسٹم کے تحت اہم ادارہ جاتی اصلاحات کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پنجاب پولیس میں ڈیجیٹل سسٹم کا افتتاح کیا ۔ […]

  • وزیر اعظم کو 4 سال بعد سندھ یاد آیا

    سکھر (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو 4 سال بعد سندھ یاد آیا ‘ 4 سال میں ملکی معیشت تباہ کر دی گئی ‘ ملک میں 8 موٹر ویز بن رہے ہیں ایک سندھ میں بن گیا تو کونسی بڑی […]

  • ہولی کے تہوار پر ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارک باد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سردار ایاز صادق سپیکر اور مر تضیٰ جاوید عباسی ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی نے ہو لی کے تہوار کے پر مسرت موقع پر جو12مارچ کو منایا جارہا ہے ہندو اراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارک باد دی ہے۔سردار ایا ز صادق نے اپنے ایک پیغام میں ہندو اراکین […]