کراچی (ملت + آئی این پی) لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 18 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا تاہم عمارت کو مخدوش قرار دے دیا گیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں کل دوپہر کو لگنے والی آگ پر 18 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا […]
اھم خبریں
کراچی کے علاقے لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 18 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا
-
پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ، برطانیہ میں ناصر جمشید کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
لندن /لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی وسیع پیمانے پر تحقیقات کررہی ہے۔ناصر جمشید کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے ان کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے […]
-
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیزکو ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا
بارباڈوس (ملت + آئی این پی) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیزکوتیسرے ون ڈے میں 186رنزسے شکست دیکر 3میچز کی سیریزمیں کلین سوئپ شکست دیدی،ویسٹ انڈیز کی ٹیم تیسرے ون ڈے میں 329رنز ہدف کے تعاقب میں 40ویں اوور میں142رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،ویسٹ انڈیز کے6بیٹسمین ڈبل فیگرزت میں بھی داخلہ نہ ہو سکے ۔انگلینڈ کی جانب […]
-
کراچی: لانڈی فیکٹری آگ لگ گئی، مزدوروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی
-
عمران خان کا (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز مراد سعید کے ساتھ پارلیمنٹ لابی میں ہونے والے جھگڑے کے واقعہ کے بعد (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تحریک انصاف کا […]
-
حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کے مدت میں 2سال کیلئے توسیع پر متفق
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان فوجی عدالتوں کی مدت میں 2سال کیلئے اتفاق رائے طے پاگیا، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے تجاویز مسترد کردیں ۔ پارلیمانی لیڈران کے 28فروری کو حتمی شکل دئیے جانے کے مسودے […]