اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی طرف سے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں انتباہ کیا گیا ہے کہ جہاں بھی بجلی چوری ہوگی وہاں بجلی نہیں دیں گے‘ سب کو بجلی کے بلز ادا کرنے پڑیں گے‘ بڑے بڑے زمیندار اور سیاستدان بجلی چوری میں ملوث ہیں‘ نام لوں گا تو […]
اھم خبریں
قومی اسمبلی، بڑے زمیندار اور سیاستدان بجلی چوری میں ملوث ہیں: عابد شیر
-
زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کیلئے باضابطہ دعوت
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر، زمبابوے کی ٹیم کو ایک پھر پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی گئی، زمبابوین وزیر کھیل نے حکومت سے بات کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ سے اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں زمبابوے کے وزیر کھیل نے […]
-
پاکستان: جی فور ممالک کی رکنیت کے حوالے سے تجاویز مسترد
نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان جی فور ممالک کی مستقل نشستوں پر رکنیت کے حوالے سے تجاویز مسترد کرتا ہے‘ مستقل نشستوں کے حوالے سے تجاویز جمہوری تقاضوں کے برعکس ہیں‘ اقوام متحدہ چارٹر میں کوئی ترمیم ایک پیچیدہ مرحلہ […]
-
عمران خان کوغیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنا سوشل میڈیا پرمہنگا پڑگیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا انعقاد انتہائی کامیابی کے ساتھ […]
-
وزیراعظم کی کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت
کویت سٹی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں اقتصادی زون قائم کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ، سرمایہ کاری پر بہترین شرح منافع دے رہے ہیں ، پاک چین اقتصادی […]
-
پاک افغان سرحد 18 روز بعد2دن کیلئے کھول دی گئی
پشاور (ملت + آئی این پی) افغانستان سے دہشتگردوں کی مسلسل کارروائیوں کے بعد بند کی گئی سرحد کو 18 روز بعد 2 دن کے کھول دیا گیا ہے تاہم اس دوران صرف ویزا اور مکمل سفری دستاویزات کے حامل لوگوں کو پیدل نقل و حرکت کی اجازت دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان […]