اھم خبریں

صوابی: دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے 2 دو اہلکار شہید

  • صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ، آپریشن کے دوران ملک […]

  • پارلیمانی جماعتیں مجرمان کی تاحیات نااہلی پر متفق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پارلیمانی جماعتیں بدعنوانی کے مقدمات میں مجرمان کی تاحیات نااہلی پر متفق ہوگئیں ،لوٹی گئی دولت کی رضاکارانہ واپسی کی شق کو برقرار رکھا گیا ،کرپشن ثابت ہونے پر ملزم کو کم سے کم 7اور زیادہ 14سال کی سزا سنائی جاسکے گی۔ یہ اتفاق رائے پیر کو وفاقی […]

  • سرحد پار سے دہشت گردی کا حملہ ناکام، 10 ہلاک

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کو ناکام بنا دیا ،جوابی کاروائی میں 10دہشت گرد مارگئے ،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5اہلکار شہید ہوگئے ‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی موثر […]

  • مہمند ایجنسی: سرحد پار سے دہشت گردوں کا پر حملہ، 5 فوجی شہید

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے پاک فوج کی تین چیک پوسٹوں پر حملے کے نتیجہ میں 5 فوجی شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 10دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق گزشتہ رات مہمند ایجنسی کے علاقے […]

  • ’’ویلڈن پرائم منسٹر‘‘

    اسلام آباد/دبئی (ملت + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے پر وزیراعظم نوازشریف کو ’’ویلڈن پرائم منسٹر‘‘ کہتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بناء سوچے سمجھے بیان دیتے ہیں کبھی نہ کبھی تو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ […]