اھم خبریں

بھارت انڈس واٹر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں شرکت پر رضامند

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت نے رواں ماہ پاکستان میں منعقد ہونے والے انڈس واٹر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں شرکت پر رضامندی کا اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ پاکستان میں منعقد ہونے والے انڈس واٹر کمیشن کے سالانہ اجلاس میں بھارت شرکت کرے گا۔مقبوضہ کشمیر میں اوڑی کیمپ پر […]

  • ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے باوجود خطے میں ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات بھارت […]

  • حکومت ملک میں ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے: وزیر اعظم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نوا زشریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے ‘ پاکستان کو ترقی یافتہ ریاست میں تبدیل کرنا حکومت کا ویژن ہے ‘ تمام صوبوں کو ملکی وسائل پر یکساں حق حاصل ہے ‘ گوادر بندرگاہ بلوچستان اور […]

  • وزیر اعظم نوازشریف نے کرم تنگی ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    میرانشاہ/بنوں (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم نوازشریف نے شمالی وزیرستان اور بنوں کے سنگم پر واقع کرم تنگی ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا جس میں 12 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی اور اس منصوبے کے لئے یو ایس ایڈ 8ارب روپے فراہم کرے گا ۔ جمعہ کو وزیراعظم […]

  • ملتان کی روبوٹ ویٹرس نے دنیا بھرمیں دھوم مچادی

    ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان کی روبوٹ ویٹرس نے دنیا بھرمیں دھوم مچادی ،سوشل میڈیا کے بعد اب نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پربھی اس کے چرچے ہیں،ملتان کینٹ کے علاقے میں واقع فاسٹ فوڈ کے نجی ریستوران میں اب روبوٹ ویٹرس مہمانوں کی تواضع کرتی ہے ۔روبوٹ ویٹرس نسٹ( NUST)یونیورسٹی کے گریجویٹ سید […]

  • چیئرمین سینیٹ نے شناختی کارڈ بلاک کرنے پر جواب طلب کرلیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے فاٹا‘ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں شہریوں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے اور پنجاب میں پشتون برادری کے خلاف کارروائی پر پیر کو حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے جب کہ پاکستان سپر لیگ میں کرپشن سکینڈل کے اسباب و نتائج […]