اھم خبریں

چیئرمین سینٹ کا ایوان بالا کی کارروائی کو آگے بڑھانے سے انکار

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے جمعہ کو ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی میں احتجاجاً ایوان بالا کی کارروائی کو آگے بڑھانے سے انکار کردیا‘ چیئرمین سینٹ نے واضح کیا ہے کہ حکومت ایوان بالا کو چلانا ہی نہیں چاہتی حکومت کا رویہ غیر سنجیدگی پر مبنی […]

  • وزیراعظم نوازشریف نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا حکم دے دیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کا حکم دے دیا ، 9مارچ کو ٹھٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے،جس میں وزیراعظم ٹھٹھہ کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں سیاسی مہم کی تیاریاں شروع کردی […]

  • وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی کابینہ نے قبائلی عوام کو قومی دھارے میں لانے کیلئے فاٹا اصلاحات کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی،قبائلی عوام کے آئینی سیاسی،معاشی اور سماجی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے یا نیا صوبہ بنانے کے بارے میں پانچ سال […]

  • فاٹا اصلاحات رپورٹ کومن و عن منظور کرنے کا مطالبہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی اور فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے فاٹا اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ کو من و عن منظور کرنے کا مطالبہ کردیا،اے این پی سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا کہ فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ کرنا فاٹا کے عوامی نمائندوں کا حق ہے ملک پہلے […]

  • فاٹا بارے اہم اجلاس آج جاری

    اسلام آباد ( ملت + آئی این پی) فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کرنے اور دیگر فاٹا اصلاحات پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا (آج) جمعرات کو خصوصی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، اجلاس وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں اسلام آباد میں ہو گا، وزیر اعظم کو اقتصادی […]

  • ای سی او ممالک کا خطے کے امن و استحکام، اقتصادی ترقی کے مل کر کام کرنے کا عزم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 13ویں سربراہ اجلاس کے اختتام پر اسلام آباد ڈیکلریشن کے نام سے منظور کئے جانے والے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ تنظیم میں شامل ممالک خطے کے امن و استحکام، اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لئے پر عزم ہیں، تنازعات اور تصفیہ […]