اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ خوشحالی کے لئے رابطوں کا فروغ ضروری ہے ای سی او رکن ملکوں کی ترقی کے لئے بہترین ذریعہ ثابت ہوگی‘ ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں‘ پاکستان کی معیشت کی بہتری کو عالمی ادارے […]
اھم خبریں
پاکستان کے اقتصادی اعشاریے درست سمت کی جانب گامزن ہیں،وزیراعظم
-
غلام مصطفے کھرتحریک انصاف کو رونق بخشیں گے
تجزیہ : قدرت اللہ چودھریایک خبر کے مطابق پنجاب کے سابق گورنر شیر پنجاب غلام مصطفی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں باقاعدہ اعلان جلد کریں گے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ خبر کس حد تک مصدقہ ہے لیکن اگر انہوں نے ایسا […]
-
سانحہ سیہون شریف کا مقدمہ درج، 5 نامعلوم افراد نامزد
سیہون (ملت +آئی این پی )حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں دہشت گردی اور ایکسپلوزوایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں۔ جامشورومیں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پرخودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سب انسپیکٹررسول بخش پنہورکی درخواسر پرخودکش بمبار سمیت 5 […]
-
سہولت کار انوار 30 روز کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کے حوالے
-
سانحہ لاہور: سہولت کار گرفتار، اعترافی ویڈیو منظر عام پر
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی شہبا زشر یف نے لاہور میں خود کش حملہ آور کے سہولت کار انوار الحق کی گر فتاری کی بعد اعتراف بیان میڈیا کے سامنے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں خودکش بمبار افغانستان سے آیا‘باجوڑ ایجنسی سے سہولت کاراس کو لایا‘فوجی عدالتوں کے قیام […]
-
سانحہ سیہون: شہدا کی تعداد 88 ہو گئی، 55 سپرد خاک
سیہون شریف (ملت + آئی این پی) سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 81ہوگئی جبکہ 55لاشیں ورثاء کے سپرد کردی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق لعل شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 81 ہو گئی جبکہ 55لاشیں ورثاء کے سپرد […]