اھم خبریں

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے جرمن حکومت سے آسیہ بی بی اور ان کے خاندان کی شہریت کی اپیل کردی

  • سپریم کورٹ کی جانب سے توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کے مقدمے سے بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے جرمن حکومت سے درخواست کی ہے کہ محفوظ زندگی گزارنے کے لیے آسیہ بی بی کو خاندان سمیت جرمنی میں پناہ دی جائے تاکہ وہ ایک نئی […]