اھم خبریں

آئندہ اجلاس میں وزرا ء نہ آئے تو میں بھی نہیں آؤنگا ،چیئرمین سینیٹ کا انتباہ

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینٹ میں اپوزیشن نے امریکہ کی طرف سے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کے معاملہ کا جواب نہ دیئے جانے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایوان کے […]