اھم خبریں
غازی قتل کیس: پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ایم کیو ایم کی سیاست نے کراچی کو تباہ و برباد کردیا، عمران خان
کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کی لسانی سیاست نے شہر کو پیچھے چھوڑ دیا لیکن اب صورت حال بہتر ہورہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کراچی تحریک انصاف اور سیاسی شعور رکھنے […]
-
بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں 6.3میں شدت کے زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ/پسنی (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، تربت اور گرد و نواح میں 6.3میں شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے سے پسنی میں متعدد مکانات کی دیواریں گر گئیں اورچھتوں میں دراڑیں آگئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر […]
-
حویلی لکھا: ٹرین کی زد میںرکشہ آ گیا، 5 جاں بحق
اوکاڑہ (ملت + آئی این پی) اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا کے قریب کھلے ہوئے پھاٹک سے گزرنے والا موٹرسائیکل رکشہ فرید ایکسپریس کی زد میں آگیا، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حویلی لکھا سنگھ سے 10 کلومیٹر دور قلعہ دیوا سنگھ […]
-
سیکرٹری اوقاف پنجاب سپریم کورٹ کے احاطے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری اوقاف پنجاب نوازش علی سپریم کورٹ کے احاطے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ منگل کو میڈیارپورٹس کے مطابق پنجاب کے سیکرٹری اوقاف نوازش علی اپنے ادارے کی جائیدادوں سے متعلق کیس میں پیش ہونے سپریم کورٹ آئے تھے کہ کمرہ عدالت نمبر دو […]
-
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے