اسلام آباد (ملت + آئی این پی) غیر معیاری اسٹنٹ پر از خود نوٹس کی سماعت پر سپریم کورٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ ارکان کی تعلیمی اسناد طلب کرلیں۔ منگل کو سپریم کورٹ میں غیر معیاری اسٹنٹ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین […]
اھم خبریں
سپریم کورٹ: غیر معیاری اسٹنٹ پر از خود نوٹس کی سماعت
-
کراچی: گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ انڈسٹریل ایریا کے گودام میں لگی تیسرے درجے کی آگ سات گھنٹے بعد قابوآئی ۔ اربوں کانقصان ہوگیا اس دوران فائر بریگیڈ کی 31 گاڑیاں خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 6 ماہ سے وردیاں بھی نہیں ملیں ۔ چیف فائرآفیسر نے محکمہ فائر […]
-
جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کے خلاف عدالت میں درخواست
-
بنوں: تھانہ منڈان کے مین گیٹ پر دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی
پشاور(ملت + اے پی پی)بنوں پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے‘ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی منڈان پولیس سٹیشن سے ٹکرادی ‘ جس کے نتیجے میں دوپولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا‘ پولیس کے مطابق دھماکے میں پولیس […]
-
افغانستان میں پولیس اہلکار نے 8 ساتھی اہلکاروں کو قتل کردیا
قاہرہ ۔ 04 فروری (ملت+ اے پی پی)شمالی افعانستان میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 8 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ان پولیس اہلکاروں کو فریاب صوبے میں چیک پوسٹ پر نشہ آور اشیا دے کر مارا گیا۔بعض […]
-
میانمار انسانی حقوق کی سنجیدہ خلاف ورزیاں کر رہا ہے
اقوامِ متحدہ ۔ 04 فروری (ملت+اے پی پی) اقوامِ متحدہ نے میانمار کی سکیورٹی فورسز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سنجیدہ نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہیں جن میں گینگ ریپ، بچوں کو قتل کرنا اور تشدد کرنا شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوامِ متحد کے ہائی کمشنر […]