اھم خبریں

چلی ،آگ پر قابو پانے کے لئے اب تک 363 ملین ڈالر صرف

  • سانتیاگو ۔ 04 فروری (ملت+اے پی پی) چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے اب تک 363 ملین ڈالر صرف ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات چلی کے وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ 2 ہفتے سے قبل جنگلات میں لگنے والی آگ نے […]

  • ایران کا اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کااعلان

    تہران ۔ 04 فروری (ملت +اے پی پی) ایران نے امریکہ کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات اور دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں ایرانی اداروں اور شخصیات پر پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری

    کراچی/لاہور/کوئٹہ (آئی این پی) ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں جل تھل ایک ہوگیا، ندی نالے بھی بپھرنے لگے ،لاہور سمیت پنجاب کے زیادہ تر شہروں میں بادلوں کا بسیرا ہے ،موسم کی خبر دینے والوں نے پنجاب سمیت خیبرپختونخوااورفاٹامیں اکثرمقامات […]

  • دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو

    واشنگٹن (ملت+ آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے‘ پنجاب حکومت انتہاپسندوں کے خلاف مناسب اقدامات نہیں کررہی‘مسائل کے حل کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا‘معاشی ترقی کیلئیعوام کواختیار دینا ضروری ہے‘2018ء کے الیکشن میں بڑا […]

  • کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی

    گوجرانوالہ (ملت+ آئی این پی) گوجرانوالہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ‘ کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو گوجرانوالہ میں کامونکی ٹول پلازہ کے قریب کار اور ٹرک ٹکرا گئے۔حادثے میں ماں بیٹے سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امدا د […]

  • سوئی ناردرن گیس کمپنی نے شعبہ پراجیکٹ سے 45 ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا

    لاہور(آئی این پی) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے شعبہ پراجیکٹ سے 45 ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا‘ دفتر کے داخلی راستے پر سیکیورٹی گارڈز تعینات کر کے ملازمین کا داخلہ بند کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 45 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]