کراچی (آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم ماضی میں رہنے والے نہیں،مستقبل کا سوچنے والے ہیں،وہ دھرنے کرتے رہیں ہم کام کرتے رہیں گے،جنہوں نے ملک کے ساتھ ظلم کیا ان کا حساب ہونا چاہیے،ترقی کے میدان میں آکر ہمارا مقابلہ کرو،دھرنوں کیلئے ہمارے پاس وقت نہیں،90کی دہائی کا تسلسل […]
اھم خبریں
وزیراعظم نوازشریف کا کراچی تاحیدر آباد ایم نائن موٹروے کے پہلے سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
-
سڈنی، آسٹریلیا کی ایئر لائن ٹائیگر ائر نے بالی کے جزیرے پراپنی تمام پروازوں کومنسوخ کر دیا
سڈنی ۔ 03 فروری (ملت+اے پی پی) آسٹریلیا کی ایئر لائن ٹائیگر نے بالی کے جزیرے پراپنی تمام پروازوں کومنسوخ کر دیاہے ، ایئر لائن نے انڈونیشی حکام سے منظوری حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد بالی کے جزیرے پر اپنی تمام پروازوں کومنسوخ کر دیاہے۔ ٹائیگر کے چیف ایگزیکٹو روب شارپ نے کہاہے کہ […]
-
امریکا نے ہلمند میں 300میرین فوجیوں کی تعیناتی کو حتمی شکل دیدی
کابل ۔ 03 فروری (ملت +اے پی پی) امریکا نے افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں 300میرین فوجیوں کی تعیناتی کو حتمی شکل دیدی،افغان فوج نے ایک آپریشن میں 18عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیانے امریکی فوجی ترجمان کے حوالے سے اپنی رپورٹوں میں کہاہے کہ یہ فوجی ہلمند میں شدت پسندوں […]
-
کا شتکاروں کی کماد کے شعبہ میں انقلابی کامیابی
فیصل آباد۔3 فروری(ملت+اے پی پی )ماہرین زراعت نے کماد کے شعبہ میں انقلابی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 600سے700 من فی ایکڑ کی بجائے 1600 سے 1700من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل گنے کی نئی اقسام تیار کر لی ہیں اور کاشتکاروں کو بہاریہ فصل کیلئے نئی اقسام کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ سے […]
-
حکومت کی جانب سے مقررہ کردہ مزدور اجرت فراہم نہ کرنے والے صنعتی اداروں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
فیصل آباد۔3 فروری(ملت+اے پی پی )محکمہ محنت پنجاب نے تمام لیبر افسران اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صنعتی مزدوروں کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم بنیادی اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کریں اور حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے صنعتی اداروں کے […]
-
مصرمیں 6 ماہ سے پھنسے کویتی بحری جہاز کے عملے کے9 پاکستانی اراکین وطن واپس پہنچ گئے
کراچی (ملت+آئی این پی) مصرمیں پھنسے کویتی بحری جہاز کے عملے کے9 پاکستانی اراکین طویل جدوجہد کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن پہنچنے وا لے جہاز کے اراکین نے اللہ کا شکر ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانے کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا۔مصری سمندر میں کویتی مال بردار […]